مشرق وسطیٰ

وزیر خارجہ ملایشیا، فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت کی وکالت کریں گے

ملایشا کے وزیر خارجہ محمدحسن‘ نیویارک میں جاریہ ہفتہ میٹنگس میں ریاست فلسطین کے اقوام متحدہ کی مستقل رکن بننے کی وکالت کریں گے۔

نئی دہلی: ملایشا کے وزیر خارجہ محمدحسن‘ نیویارک میں جاریہ ہفتہ میٹنگس میں ریاست فلسطین کے اقوام متحدہ کی مستقل رکن بننے کی وکالت کریں گے۔

متعلقہ خبریں
غزہ میں پہلا روزہ، اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
اسرائیلی فائرنگ میں پانچ افراد فوت

اس تجویز کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تائید درکار ہوگی جو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کے لئے اسے رکھے گی۔

اس اقدام کی متفقہ تائید کا امکان نہیں ہے۔ اقوام متحدہ اجلاس میں محمد حسن فوری جنگ بندی کا ملایشیا کا مطالبہ دُہرائیں گے۔

a3w
a3w