صحت

تاج ہاسپٹل میں مفت ہیلتھ کیمپ

ڈاکٹر عماد الدین وسیم منیجنگ ڈائرکٹر تاج ہاسپٹل کے بموجب ہفتہ 14/اکتوبر کو 4 تا 8 بجے شب تاج ہاسپٹل، پھسل بنڈہ روبرو اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں مفت ہیلتھ کیمپ مقرر ہے۔

حیدرآباد: ڈاکٹر عماد الدین وسیم منیجنگ ڈائرکٹر تاج ہاسپٹل کے بموجب ہفتہ 14/اکتوبر کو 4 تا 8 بجے شب تاج ہاسپٹل، پھسل بنڈہ روبرو اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں مفت ہیلتھ کیمپ مقرر ہے۔

متعلقہ خبریں
مفت ڈینٹل کیمپ
عثمانیہ ہاسپٹل کیلئے نئی عمارت تعمیر کی جائے گی: ہریش راؤ
گاندھی اسپتال میں مریض کی خودکشی

ہڈیوں کی طاقت معلوم کرنے کا معائنہ جسے بون ڈینسٹی ٹسٹ جو خانگی دواخانوں میں تقریباً 8 تا 10 ہزار روپئے میں کیا جاتا ہے کا مفت معائنہ کیا جائے گا۔

ای سی جی، شوگر ٹسٹ و بی پی چیک اپ کے علاوہ مفت دوائیں بھی تقسیم کی جائیں گی۔

گاندھی ہاسپٹل، عثمانیہ ہاسپٹل و نمس ہاسپٹل کے ماہر ڈاکٹرس ڈاکٹر وزیر الدین (آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن)، ڈاکٹر محمد سہیل (جنرل میڈیسن)، ڈاکٹر سعادت آفرین کریٹیکل میڈیسن، ڈاکٹر فیروز خاتون گیاناکالوجسٹ، تشخیص کریں گے۔ مفت دوائیں دی جائیں گی۔ مزید معلومات کیلئے فون 9000226570 یا 9700688879 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔