مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 16 مارچ کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 16 مارچ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 16 مارچ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

37ء ۔روم کے شاہ تیوریس کا انتقال کو نیپلس کی خلیج کے نزدیک ہوا تھا۔

1527۔میواڑ کے رانا سنگرام سنگھ اول نے آگرہ کے پاس کھنڈوآ میں بابر پر حملہ کیا لیکن شکست کھائی۔

1787۔جرمن ماہر فزکس جارج اوم کا جنم ہوا تھا۔

1827 ۔ امریکہ میں سیاہ فاموں کے پہلے رسالہ فریڈمجنرل کی اشاعت شروع ہوئی تھی۔

1846۔انگریزوں نے امرتسر معاہدہ کے تحت کشمیر راجہ گلاب سنگھ کو سونپ دیا۔

1860۔ ڈاکٹر ڈبلیو ایم ہافکن کی پیدائش ہوئی تھی ۔

1880۔بنگالی زبان کے ادیب راج شیکھر بسو عرف پرسو رام کا جنم ہوا تھا ۔

1917۔روس میں گرینیڈ ڈیوک مائیکل نے تخت پر بیٹھنے سے انکار کردیا۔

1926۔ رقیق ایندھن راکٹ رابرٹ گوڈارڈ نے میسا چوسیٹ سے فضا میں روانہ کیا۔

1930۔ اسپین کے جنرل اور تاناشاہ میگوئل پرائمو ڈی ریویرا کا انتقال ہوا تھا۔

1930۔سولوواکیہ جرمنی کے کنٹرول میں گیا۔

1935جرمن لیڈر ایڈولف ہٹلر نےمیں وارسا معاہدہ کی ترک اسلحہ مشق کو رد کردیا۔

1937۔ برطانوی لیڈر سر جوزف آسٹن چیمبرلن کا انتقال ہوا تھا۔

1939۔جرمنی نے چیکوسلواکیہ پر قبضہ کیا۔

1955۔ امریکی صدر آئزن ہاور نے جنگ میں نیوکلیائی ہتھیاروں کے استعمال کو جائز قرار دیا۔

1968۔ویتنام کی لڑائی میں امریکی فوجیوں نے مائیلائی گاووں میں سو سے زیادہ شہریوں کو قتل کردیا۔

1970۔ نیوز انگلش بائیبل کی اشاعت ہوئی تھی۔

1976۔برطانوی وزیراعظم ہیرولڈ ولسن نے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا۔

1978۔اٹلی کے سابق وزیراعظم ایلڈو مورو کا اغوا ریڈ بریگیڈ نے کیا تھا اور نو مئی کو ان کی لاش ملی۔

1982۔ سوویت صدر لیونیڈ برزنیف نے ایس ایس۔20 میزائلوں کی تعیناتی روکنے کا اعلان کیا۔

1984۔جنوبی افریقہ اور موزامبیق کے درمیان ناجنگ معاہدہ ہوا تھا۔

1985۔ امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن کو بیروت میں اغوا کیا گیا اور اسے چار دسمبر 1991ء تک یرغمال بناکر رکھا گیا۔

1988۔پناما میں جنرل مینوئل انٹونیو کو اقتدار سے ہٹانے کی سازش کامیاب ہوئی تھی۔

1999۔ یوروپی یونین کمیشن کے تمام ارکان نے استعفی دیا۔

2000 ۔ ہیروشیما پر دوسری جنگ عظیم میں بم گرانے والے تھامس فیریبی کا انتقال ہوا تھا۔

a3w
a3w