حیدرآباد

مسلسل بارش کے پیش نظر عوام وک احتیاط برتنے جی ایچ ایم سی کا مشورہ

بلدیہ نے مزید زور دیا کہ بچوں کو گھر کے اندر رکھیں اوربالخصوص بائیک سوار خراب سڑکوں سے بچیں۔بلدیہ نے کہا کہ فوری مدد کے لیے ہنگامی رابطہ نمبر فراہم کیے گئے ہیں۔

حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے موسلادھار بارش کے پیش نظر احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔ عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاط برتیں۔ بلدیہ نے مزید زور دیا کہ بچوں کو گھر کے اندر رکھیں اوربالخصوص بائیک سوار خراب سڑکوں سے بچیں۔بلدیہ نے کہا کہ فوری مدد کے لیے ہنگامی رابطہ نمبر فراہم کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
جی ایچ ایم سی حدود سے 3.41 لاکھ ووٹرس کو حذف کردیا گیا
جی ایچ ایم سی نے جائیداد ٹیکس وصول میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا
بدبودار قیمہ کے باعث ’الفا ہوٹل‘ سیل، جی ایچ ایم سی عہدیداروں کی کارروائی
ووٹر لسٹ میں ناموں کا اندراج، خصوصی مہم کا آغاز

 مدد کے لیے جی ایچ ایم سی کے ٹول فری نمبر 040 21111111 پر یا ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ڈی آرایف) سے 9000113667 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔شہر کے حکام ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں۔

a3w
a3w