حیدرآباد

جی ایچ ایم سی حکام نے غیر قانونی تعمیرات منہدم کردیا

گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے حکام نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

حیدرآباد: گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے حکام نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

شہرحیدرآباد کے علاقہ گچی باؤلی میں غیر قانونی تعمیرات اور فوڈ کورٹس کو جی ایچ ایم سی کے ٹاؤن پلاننگ حکام نے منہدم کر دیا۔

ڈی ایل ایف کے قریب غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے شیڈس کے خلاف پہلے ہی نوٹس جاری کی گئی تھی۔ ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق، پولیس کی بھاری تعدادکی موجودگی میں جے سی بی کی مدد سے انہیں منہدم کردیاگیا۔