جرائم و حادثاتسوشیل میڈیا

لڑکی کے سر کے بال کھینچنے کا واقعہ، لیڈی پولیس عہدیداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم (ویڈیو)

راجندر نگر علاقہ میں ایک لڑکی کے بال کھینچنے کے واقعہ کی تحقیقات کا سائبرآباد کمشنر نے حکیم دے دیا۔

حیدرآباد: راجندر نگر علاقہ میں ایک لڑکی کے بال کھینچنے کے واقعہ کی تحقیقات کا سائبرآباد کمشنر نے حکیم دے دیا۔

متعلقہ خبریں
پولیس کانسٹبل کو معشوقہ نے زندہ جلادیا
سب انسپکٹرس و کانسٹبلس کی بھرتی، اسناد کی جانچ
پولیس میں تقررات کیلئے 2 اپریل کو امتحان

ذرائع کے بموجب دو لیڈیز پولیس کانسٹبلس ایکٹوا پر سوار تھے، ایک لڑکی دوڑ رہی تھی، لیڈی پولیس کانسٹبل نے لڑکی کے سر کے بال پکڑ لئے جس کے نتیجہ میں وہ لڑکی زمین پر گر پڑی۔

اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس واقعہ کی تحقیقات کا سائبرآباد کمشنر پولیس اویناش موہنتی نے حکم دے دیا۔ یہ لڑکی اے بی وی پی کی سرگرم کارکن بتائی جاتی ہے۔