آندھراپردیش

ویزاگ ایر پورٹ پر شدید کہر، 2پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

وشاکھا پٹنم سے دیگر مقامات روانہ ہونے والی پروازوں میں تاخیر ہوئی بنگلورو سے آنے والی اکاسا ایر فلائٹ اور دہلی سے آنے والی ایر ایشیاء کی پرواز کا رخ شمس آباد ایر پورٹ کی جانب سے موڑ دیا گیا۔

وشاکھا پٹنم: وشاکھا پٹنم ایر پورٹ کے اطراف آج صبح شدید کہر کی وجہ سے پروازوں کے آپریشنس میں خلل پڑا۔ بندرگاہی شہر کے ایر پورٹ پر کہرکی دبیز چادر کے سبب صاف دکھائی نہ دینے پر بنگلورو اور دہلی سے آنے والی دو فلائٹس کا رخ حیدرآباد کی طرف موڑ دیا گیا۔

متعلقہ خبریں
میٹرو ریل مرحلہ دوم کے تعمیراتی کاموں کو چیف منسٹر کی منظوری
ایر انڈیا ایکسپریس کی75پروازیں منسوخ
66لاکھ استفادہ کنندگان میں وظائف کی تقسیم کا آغاز
وشاکھاپٹنم میں کانگریس کا جلسہ، ریونت ریڈی کی شرکت
وشاکھا پٹنم کے انڈس ہاسپٹل میں آگ بھڑک اٹھی، مریض ہاسپٹل کے اندر پھنس گئے

 وشاکھا پٹنم سے دیگر مقامات روانہ ہونے والی پروازوں میں تاخیر ہوئی بنگلورو سے آنے والی اکاسا ایر فلائٹ اور دہلی سے آنے والی ایر ایشیاء کی پرواز کا رخ شمس آباد ایر پورٹ کی جانب سے موڑ دیا گیا۔ 10 بجے دن کے بعد صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ جس کے بعد پروازوں کی آمد ورفت بحال ہوئی۔

a3w
a3w