حیدرآباد
حیدرآباد: حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے 150 افراد پکڑے گئے
ٹریفک پولیس کی جانب سے دو مقامات پر یہ مہم چلائی گئی۔اس مہم کے دوران حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے تقریبا 150افراد پکڑے گئے۔
حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے جوبلی ہلز علاقہ میں کل شب حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف مہم چلائی گئی۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے دو مقامات پر یہ مہم چلائی گئی۔اس مہم کے دوران حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے تقریبا 150افراد پکڑے گئے۔
پولیس نے 15ٹووہیلرس اورآٹوزکو ضبط کیا۔
پولیس نے ایسے افراد کو انتباہ دیا ہے۔ان پکڑے گئے افرادکی کونسلنگ کی جائے گی جس کے بعد ان کوعدالت میں پیش کیاجائے گا۔