حیدرآباد

حیدرآباد: چلتی الکڑک ٹووہیلر گاڑی میں آگ لگ گئی

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے آصف نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں چلتی الکڑک ٹووہیلر گاڑی میں آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے آصف نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں چلتی الکڑک ٹووہیلر گاڑی میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

ایل آئی سی کے دفتر کے قریب جارہی الکٹرک بائیک میں اچانک یہ آگ لگی۔

گاڑی میں آگ دیکھ کر گاڑی چلانے والے نے فوری چوکسی کامظاہرہ کیا اور بائیک سے اترکردورٹہرگیا۔

اس کی آنکھوں کے سامنے آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے مکمل گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

گاڑی سوار نے شبہ ظاہر کیاکہ اس الکٹرک بائیک میں شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔

a3w
ذریعہ
یواین آئی
a3w