جرائم و حادثات

حیدرآباد:کارکی بائیک کوٹکر۔دو افرادشدیدزخمی

شہرحیدرآباد کی کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈ کالونی کے فورم مال کے قریب کار کی ہلچل کا معاملہ تاخیر سے سامنے آیا ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈ کالونی کے فورم مال کے قریب کار کی ہلچل کا معاملہ تاخیر سے سامنے آیا ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور

رات میں حالت نشہ میں کارچلاتے ہوئے ایک شخص نے اس کا توازن کھودیاجس کے نتیجہ میں یہ کار، بائیک سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیاگیا۔ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اس واقعہ کا ویڈیو وہاں لگے سی سی کیمرہ میں قید ہوگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔