حیدرآباد
حیدرآباد:پولیس کی مہم۔18گاڑیاں ضبط
شہرحیدرآباد میں پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران 11ٹووہیلرس،3تری وہیلرس اور4فوروہیلرس کوضبط کرلیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی کے دوران 11ٹووہیلرس،3تری وہیلرس اور4فوروہیلرس کوضبط کرلیا۔
یہ مہم کل شب مہدی پٹنم چوراہے پر چلائی گئی۔اس مہم کے دوران نامناسب دستاویزات پر ان گاڑیوں کو ضبط کیاگیا۔
حالیہ دنوں میں شہر کے کئی مقامات پر پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی میں شدت پیداکردی ہے۔