حیدرآباد

سائبر سیکوریٹی کورسس میں داخلوں کیلئے درخواستیں مطلوب، آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان

نیشنل اکیڈیمی آف سائبر سیکوریٹی (این اے سی ایس) نے آن لائن سائبر سیکوریٹی کورسس میں داخلوں کیلئے تلنگانہ کے امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔

حیدرآباد: نیشنل اکیڈیمی آف سائبر سیکوریٹی (این اے سی ایس) نے آن لائن سائبر سیکوریٹی کورسس میں داخلوں کیلئے تلنگانہ کے امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔

متعلقہ خبریں
رام مندر کے موضوع پر پیامات، عوام چوکس رہیں: سائبر سیکوریٹی
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

دلچسپی رکھنے والے انٹرمیڈیٹ، ڈگری، ڈپلومہ، انجینئرنگ اور پی جی کامیاب امیدوار درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔

درخواستیں داخل کرنے کی 18ستمبر آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ کورسس میں سائبر سیکوریٹی آفیسر، سائبر سیکوریٹی مینجمنٹ میں ڈپلومہ سائبر سیکوریٹی مینجمنٹ میں پوسٹ ڈپلومہ شامل ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے فون 7893141797 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔