حیدرآباد

سینئر صحافی سید قادر محی الدین وحید قادری کا انتقال

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد احاطہ حضرت سید موسیٰ قادری رحمۃ اللہ علیہ، پرانہ پل میں ادا کی جائے گی۔ تدفین درگاہ شریف درِ فیضِ عام، چھتہ بازار میں عمل میں آئے گی۔

حیدرآباد: ممتاز صحافی اور حضرت سید زرد علی شاہ مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ کے نبیرہ، سید قادر محی الدین وحید قادری صاحب کا آج صبح انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی خبر سے صحافتی اور مذہبی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ خبریں
سردیوں میں خشک میوہ جات قدرت کا انمول تحفہ: ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
جمعہ کے خطبے میں جمعیتہ علماء کا تعارف پیش کریں، حافظ پیر شبیر احمد کی اپیل
اردو زبان عالمی سطح پر مقبول، کالج آف لینگویجز ملے پلی میں کامیاب سمینار کا انعقاد
یوم عاشورہ کی روحانی عظمت قیامت تک باقی رہے گی: مولانا صابر پاشاہ قادری
حضرت امام حسینؓ کی نماز اور اخلاقی عظمت پر خطاب – حج ہاؤس نامپلی میں اجتماع

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد احاطہ حضرت سید موسیٰ قادری رحمۃ اللہ علیہ، پرانہ پل میں ادا کی گئی۔ تدفین درگاہ شریف درِ فیضِ عام، چھتہ بازار میں عمل میں آئے۔