حیدرآباد
حیدرآباد: لاری کی ٹکر سے جاروب کش ہلاک
یہ حادثہ حیدرآباد کے بشیرباغ علاقہ میں اتوار کی صبح پیش آیا۔یہ خاتون،سڑک پر جھاڑولگارہی تھی کہ گاڑی نے اس کو ٹکر دے دی۔
حیدرآباد: گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کی جاروب کش،بڑی لاری کی زدمیں آکرہلاک ہوگئی۔
یہ حادثہ حیدرآباد کے بشیرباغ علاقہ میں اتوار کی صبح پیش آیا۔یہ خاتون،سڑک پر جھاڑولگارہی تھی کہ گاڑی نے اس کو ٹکر دے دی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔