حیدرآبادکھیل

تلنگانہ کانگریس کے امیدوار محمد اظہر الدین مشکل میں، 4 مقدمات درج

حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے فنڈس کے مبینہ غلط استعمال کے الزام میں سابق کپتان اور کانگریس کے امیدوار اظہر الدین کے خلاف چار مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

حیدرآباد: حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے فنڈس کے مبینہ غلط استعمال کے الزام میں سابق کپتان اور کانگریس کے امیدوار اظہر الدین کے خلاف چار مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں
ہٹ اینڈ رن کیس، 5 گرفتار
ایم آئی ایم پر اظہر الدین کی تنقید
مسلمانوں کا اتحاد بکھیرنے فسطائی طاقتیں سرگرم، چوکنا رہنے کی اپیل : اکبرالدین اویسی
ٹینو پہلوان کی تاجر کو زدو کوب کرنے کی ویڈیو وائرل
لٹیرا گرفتار‘9.5 لاکھ روپئے برآمد جوبلی ہلزپولیس کی کاروائی

کانگریس پارٹی نے انہیں جوبلی ہلز حلقہ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

اظہرالدین تمام چار مقدمات میں ضمانت کے لئے ملکارجگری کی عدالت سے رجوع ہوئے ہیں۔

انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ انہیں میڈیا کے ذریعہ ان مقدمات کے بارے میں اطلاع ملی ہیں۔

a3w
a3w