شمالی بھارت

4مرحلوں میں انڈیا بلاک کے صفائے کا دعویٰ

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کے دن پھر زور دے کر کہا کہ پاکستانی مقبوضہ کشمیر (پی او کے) ہندوستان کا ہے اور ہم اسے واپس لے کر رہیں گے۔

پریاگ راج(یوپی): مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کے دن پھر زور دے کر کہا کہ پاکستانی مقبوضہ کشمیر (پی او کے) ہندوستان کا ہے اور ہم اسے واپس لے کر رہیں گے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
ایگزٹ پول رپورٹس کی فکر نہیں۔ بہتر نتائج کی امید : کے سی آر
ممتا یکم جون کو ہونے والی انڈیا الائنس میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گی
مسلمان اگر عزت کی زندگی چاہتے ہو تو پی ڈی ایم اتحاد کا ساتھ دیں: اویسی
کنہیا کمار، ببر شیر ہے: کانگریس

انہوں نے پریاگ راج میں انتخابی ریالی سے خطاب میں دعویٰ کیا کہ لوک سبھا الیکشن کے 4مرحلوں میں اپوزیشن انڈیا اتحاد کا صفایا ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ مودی جی 400 پار کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

a3w
a3w