کرناٹک

کرناٹک: کانگریس کو 137 اور بی جے پی کو 64 نشستیں

الیکشن کمیشن کے مطابق5بجے تک کانگریس 137 سیٹوں پر آگے ہے، جبکہ بی جے پی 64 اور جے ڈی ایس 20 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی انتخابات کے اعلان کردہ نتائج میں کانگریس نے 137 سیٹوں پر جیت حاصل کرکے ریاست میں اپنی حکومت بنانے کی راہ ہموار کر لی ہے۔

متعلقہ خبریں
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ڈی آئی جی اننت پور رینج کا تبادلہ
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز
6ریاستوں میں 10حساس تنصیبات عوام کی پہنچ سے باہر
ہبالی فساد کیس واپس لینے کی مدافعت: وزیر داخلہ کرناٹک
گروپI کے جوابی بیاضات کی جانچ کا آغاز، جلد نتائج کا اعلان متوقع

 جبکہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کھاتے میں صرف 64 سیٹیں آئی ہیں، جنتا دل سیکولر (جے ڈی-ایس) نے 20 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ کانگریس نے گنتی کے ابتدائی دور سے ہی اپنی برتری برقرار رکھی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 5بجے تک کانگریس 137 سیٹوں پر آگے ہے، جبکہ بی جے پی 64 اور جے ڈی ایس 20 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ اس کے علاوہ دو نشستوں پر دو علاقائی جماعتوں کے امیدوار آگے ہیں۔