دہلی

لوک سبھا الیکشن 20مارچ کو پہلا اعلامیہ

پتہ چلا ہے کہ حکومت نے اتوار کے دن الیکشن کمیشن کی سفارشات صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو بھیجتے ہوئے 7مرحلوں کے لوک سبھا الیکشن کی تاریخوں کو نوٹیفائی کرنے کا عمل شروع کردیا۔

نئی دہلی: پتہ چلا ہے کہ حکومت نے اتوار کے دن الیکشن کمیشن کی سفارشات صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو بھیجتے ہوئے 7مرحلوں کے لوک سبھا الیکشن کی تاریخوں کو نوٹیفائی کرنے کا عمل شروع کردیا۔

متعلقہ خبریں
کابینہ کے فیصلوں پر بحث، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی وضاحت
این ڈی اے کو 150 نشستیں تک نہیں ملیں گی: راہول گاندھی
خواتین تحفظات بل کو صدرجمہوریہ کی منظوری
یکم اپریل سے انٹرمیڈیٹ کلاسس نہیں ہوں گی
صدر مرمو کی حیدرآباد آمد

102نشستوں پر19اپریل کو پہلے مرحلہ کی رائے دہی کا پہلا اعلامیہ‘20 مارچ کو جاری ہوگا۔

اعلامیہ جاری ہوتے ہی نامزدگیوں کا ادخال شروع ہوجائے گا۔

ذرائع کے بموجب آج صبح کابینہ کی میٹنگ منعقد ہوئی تاکہ صدرجمہوریہ سے الیکشن کی تاریخوں کو نوٹیفائی کرنے کی سفارش کی جائے۔ الیکشن کمیشن لازمی سفارش کو مرکزی وزارتِ قانون کو بھیجتا ہے۔

a3w
a3w