جرائم و حادثات

آئل کمپنی میں آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

مدھیہ پردیش میں ضلع رائسین کے صنعتی شہر منڈی دیپ میں واقع تیل کمپنی میں بھیانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

رائسین: مدھیہ پردیش میں ضلع رائسین کے صنعتی شہر منڈی دیپ میں واقع تیل کمپنی میں بھیانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

متعلقہ خبریں
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
ٹرین میں خاتون نے بچی کو جنم دیا، بوگی میں موجود خواتین نے ڈلیوری کرائی
کتے کے بچے کو ہلاک کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے (دردناک ویڈیو)
بی جے پی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے : شیوراج
آزاد امیدواروں سے بات چیت کی ضرورت نہیں:کمل ناتھ

یہ حادثہ ستلاپور تھانہ علاقہ میں واقع آئل کمپنی میں کل دیر رات پیش آیا۔ حادثے کے بعد تقریباً نصف درجن فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ پولس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

a3w
a3w