جرائم و حادثات

عاشق اورمعشوقہ نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

ریلوے پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرلیااوران دونوں کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں عاشق اورمعشوقہ نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ مریال گوڑہ کے قریب پیش آیا۔ان کی لاشوں کو پٹریوں پر دیکھنے کے بعد مقامی افراد نے اس بات کی اطلاع ریلوے پولیس کو دی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
پولیس کانسٹبل کو معشوقہ نے زندہ جلادیا
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری

 جس نے وہاں پہنچ کر ضابطہ کی کارروائی کی اور لاشوں کوپوسٹ مارٹم کے لئے بھجوادیا۔ریلوے پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرلیااوران دونوں کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔