حیدرآباد

چیف منسٹر ریونت ریڈی دہلی روانہ

چیف منسٹر اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے کی عیادت کریں گے جو 29 ستمبر کو جموں و کشمیر میں کٹھوعہ جلسہ عام کے دوران بیمار ہوگئے تھے۔

حیدر آباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی بیگم پیٹ ایرپورٹ سے خصوصی پرواز سے نئی دہلی روانہ ہو گئے۔ چیف منسٹر اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے کی عیادت کریں گے جو 29 ستمبر کو جموں و کشمیر میں کٹھوعہ جلسہ عام کے دوران بیمار ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
چیف منسٹر ریونت ریڈی دہلی روانہ
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی

 ریونت ریڈی کا کانگریس قائدین سے تلنگانہ کی سیاست اور حکومت کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنے کا امکان ہے۔