حیدرآباد
مادھوی لتا مضبوط خاتون، پون کلیان کی سابق اہلیہ کا تاثر
رینودیسائی نے مادھوی لتا کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہت دنوں کے بعد ایک مضبوط خاتون دیکھی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے یہ پوسٹ کرنے کے لیے کسی سے پیکج نہیں لیا۔

حیدرآباد: جناسینا لیڈر پون کلیان کی سابق اہلیہ و اداکارہ رینودیسائی نے کہا کہ حیدرآباد پارلیمنٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا ایک مضبوط خاتون ہیں۔ انکا یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
رینودیسائی نے مادھوی لتا کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہت دنوں کے بعد ایک مضبوط خاتون دیکھی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے یہ پوسٹ کرنے کے لیے کسی سے پیکج نہیں لیا۔
انہوں نے واضح کیا کہا یہ پوسٹ کرنے کا مقصد عوام کو بتانا ہے کہ وہ مادھوی لتا کے متعلق کیا محسوس کرتی ہوں۔