مہاراشٹرا

مجلس کا 5لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا منصوبہ

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) عام انتخابات میں مہاراشٹرا کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

تھانے: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) عام انتخابات میں مہاراشٹرا کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں
مسلمان اگر عزت کی زندگی چاہتے ہو تو پی ڈی ایم اتحاد کا ساتھ دیں: اویسی
مغربی مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ اور کونکن کی 11 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام ختم
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں پانچویں اور آخری مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم
گجرات کی 25 سیٹوں پر انتخابی مہم کا شور ختم
مودی حکومت، دستور کے لئے خطرہ: راہول گاندھی

بھیونڈی ٹاؤن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس کے مہاراشٹرا کے ورکنگ صدر ڈاکٹر عبدالغفار قادری نے کہا کہ

پارٹی شمالی ممبئی دھولے، ناندیڑ، بھیونڈی اور اورنگ آباد کی سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔

a3w
a3w