آندھراپردیش

اے پی ٹرین حادثہ۔راہل گاندھی نے دکھ کااظہار کیا

کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے اے پی میں پیش آئے ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

حیدرآباد: کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے اے پی میں پیش آئے ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید

انہوں نے اس حادثہ میں مرنے والے افراد کے ارکان خاندان سے تعزیت ظاہر کی۔

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر سرگرم راہل گاندھی نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا”آندھراپردیش کے وجئے نگرم میں ٹرین حادثہ میں بیشتر اموات اورزخمیوں کی خبر پر دکھ ہوا۔

میں غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کااظہار کرتاہوں اور زخمیوں کی عاجلانہ صحت یابی کیلئے امید کرتاہوں“