حیدرآباد

ڈپٹی مئیر حیدرآباد کی وزیراعلی ریونت ریڈی سے ملاقات

گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کی ڈپٹی مئیرسری لتاشوبھن ریڈی نے آج وزیراعلی ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔

حیدرآباد: گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کی ڈپٹی مئیرسری لتاشوبھن ریڈی نے آج وزیراعلی ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
حیدرآباد میں زیرزمین برقی کیبلس کی تنصیب کے منصوبہ کا جائزہ لینے کی ضرورت: ریونت ریڈی
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

ان کے ساتھ ان کے شوہر شوبھن ریڈی بھی تھے۔شوبھن بھی بی آرایس کے لیڈر ہیں۔بتایاجاتا ہے کہ کچھ عرصہ سے وہ پارٹی سے ناراض ہیں۔

وہ پارٹی کی سرگرمیوں سے دوری اختیار کئے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وہ جلد ہی کانگریس میں شامل ہوجائیں گے جس کے لئے انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ وزیراعلی سے ملاقات کی۔