ایشیاء

کراچی میں30 سے زائد جھگیاں جل گئیں

علاوہ ازیں لکھنؤ سوسائٹی میں گاڑی میں بھی آگ لگ گئی، آگ پر قابو پالیا گیا۔

اسلام آباد: کراچی کے علاقے احسن آباد میں جھگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: آصف علی زرداری کی بحیثیت صدر پاکستان حلف برداری
کرغزستان میں پھنسے 171 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت
پاکستان نے 3 سال بعد ٹسٹ سیریز جیت لی
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو جموں وکشمیر سے جوڑنے کے لئے کام ہو رہا ہے:اشوک کول

متاثرین کے مطابق واقعے میں 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

علاوہ ازیں لکھنؤ سوسائٹی میں گاڑی میں بھی آگ لگ گئی، آگ پر قابو پالیا گیا۔

گزشتہ روز کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیو ٹیم اور پولیس پر حملہ کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایس پی کورنگی کے مطابق انسدادِ پولیو ٹیم کو بیلچوں سے مارا گیا، واقعے میں انسدادِ پولیو کے 2 ورکر اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔