حیدرآباد

تلنگانہ میں 480 سے زیادہ کسانوں نے خودکشی کی:کے ٹی آر

انہوں نے اسمبلی میڈیا پوائنٹ پرصحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ کسان جو امید کر رہے تھے کہ گورنر فصلوں کو خشک ہونے سے روکنے کے لیے پانی چھوڑنے کا وعدہ کریں گے، وہ مایوس ہو گئے

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیرو بی آرایس کے رکن اسمبلی تارک راما راو نے کہا ہے کہ ریاست کی کانگریس حکومت کی ناکامی کی وجہ سے 480 سے زیادہ کسانوں نے خودکشی کی ہے کیونکہ کئی مقامات پر فصلیں خشک ہوگئی ہیں۔

متعلقہ خبریں
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
ایم ایل اے سری ریوری پرکاش ریڈی کا بیان: کانگریس حکومت پر جعلی خبریں پھیلانے کا الزام
موڑتاڑ میں بی آر ایس کا راستہ روکو احتجاج
چیف منسٹر ریونت ریڈی بدمعاش بی جے پی ایم پی ای راجندر کا الزام
رود موسیٰ کے متاثرین کے ساتھ انصاف ہوگا، وزیر پونم پربھاکر کی یقین دہانی

انہوں نے اسمبلی میڈیا پوائنٹ پرصحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ کسان جو امید کر رہے تھے کہ گورنر فصلوں کو خشک ہونے سے روکنے کے لیے پانی چھوڑنے کا وعدہ کریں گے، وہ مایوس ہو گئے