دہلی

محمد علی جناح خنزیر کا گوشت کھاتے تھے:بی جے پی لیڈر

نقوی نے محمد علی جناح پر بھی تنقید کی اور دعویٰ کیا کہ اسلام میں کٹر یقین رکھنے کے باوجود وہ خنزیر کا گوشت استعمال کیا کرتے تھے۔

نئی دہلی: مختار عباس نقوی نقوی نے محمد علی جناح پر بھی تنقید کی اور دعویٰ کیا کہ اسلام میں کٹر یقین رکھنے کے باوجود وہ خنزیر کا گوشت استعمال کیا کرتے تھے۔

متعلقہ خبریں
ہماچل پردیش کے وزیر کی کھرگے سے ملاقات

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جناح بنیادپرست نہیں تھے بلکہ علیحدہ ملک کی اپیل کرتے ہوئے حکومت میں اعلیٰ عہدہ پر فائز ہونا چاہتے تھے۔