حیدرآباد

نہرو زوالوجیکل پارک کے قدیم ترین کچھوے کی موت

حیدرآباد کے نہرو زولوجیکل پارک میں ہفتہ کے روز ایک 125 سالہ گالاپاگوس کچھوا، جس کی عمر تقریباً 125 سال تھی، موت ہوگئی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے نہرو زولوجیکل پارک میں ہفتہ کے روز ایک 125 سالہ گالاپاگوس کچھوا، جس کی عمر تقریباً 125 سال تھی، موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
زو پارک کے جانوروں کی دیکھ بھال کیلئے 15 لاکھ روپے کا عطیہ
سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے
معروف اداکارہ سلوچنا لٹکر کا دیہانت
رکن اسمبلی حلقہ کنٹو نمنٹ جی ساینا چل بسے

یہ کچھواگزشتہ 10 دنوں سے کھانے پینے سے محروم رہنے کے بعد ہفتے کے روز بڑھاپے سے منسلک پیچیدگیوں کی وجہ سے فوت ہو گیا۔