حیدرآباد

حیدرآبادمیں این آئی اے کے چھاپے

حیدرآباد میں این آئی اے کے عہدیداروں نے سینئر صحافی وویدھم میگزین کے ایڈیٹر این وینوگوپال کے مکان کی تلاشی لی۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں این آئی اے کے عہدیداروں نے سینئر صحافی وویدھم میگزین کے ایڈیٹر این وینوگوپال کے مکان کی تلاشی لی۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع
امریکہ میں شبِ قدر کے موقع پر مسجد دارالعلوم فاؤنڈیشن میں تہنیتی تقریب، مولانا محمد وحید اللہ خان کی 30 سالہ خدمات کا اعتراف

قومی جانچ ایجنسی کی جانب سے یہ دھاوے ماونوازوں کے ساتھ ان کے تعلقات کے الزامات پر مارے گئے ہیں۔وینوگوپال، انقلابی مصنف وراوراراو کے داماد ہیں۔

قومی جانچ ایجنسی کے عہدیدار، ایل بی نگر علاقہ میں روی شرما کے گھر کی تلاشی بھی لے رہے ہیں۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی پچھلے کچھ عرصہ سے ان افرادکے مکانات کی تلاشی لے رہی ہے جن کے ماؤنوازوں سے تعلقات ہیں۔ اس کے ایک حصہ کے طور پر، این آئی اے کے عہدیداروں نے یہ کارروائی کی۔