دہلی

پاکستان، ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں

پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان‘ پرامن پڑوس کا پابند ہے۔ وہ تمام ممالک بشمول ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات چاہے گا۔

نئی دہلی: پاکستان نے کہا ہے کہ وہ تمام ممالک بشمول مشرقی پڑوسی ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات چاہتا ہے۔

متعلقہ خبریں
ہندوستان ۔ کینڈا میچ بارش کی نذر
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
آخر پاکستان پر بات کیوں ہورہی ہے جب انتخابات ہندوستان میں ہورہے ہیں:پرینکا
پاکستانی آئی ایس آئی کے لئے جاسوسی، ایک پنجابی گرفتار
سال 2022 میں 65 ہزار ہندوستانیوں کو امریکی شہریت

پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان‘ پرامن پڑوس کا پابند ہے۔ وہ تمام ممالک بشمول ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات چاہے گا۔

پاکستانی میڈیا نے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کے حوالہ سے کہا کہ ہندوستان کو بات چیت کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کے اقدامات کرنے ہوں گے۔

ممتاز زہرہ بلوچ نے جموں کشمیر مسلم لیگ مسرت عالم گروپ کو غیرقانونی تنظیم قراردینے پر نئی دہلی کو نشانہ تنقید بنایا۔

a3w
a3w