تعلیم و روزگار

ایم بی اے II سمسٹرس کے امتحانات ملتوی

ایم بی اے II سمسٹرس امتحانات جو11/ اکتوبر سے شروع ہونے والے تھے، کو ملتوی کردیا گیا۔ امتحانات کی نئی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔ ہاسٹل کی سہولت کو بھی تاحکم ثانی معطل کردیا گیا ہے۔

حیدرآباد: کنٹرولر آف اگزامنیشن عثمانیہ یونیورسٹی نے بتایا کہ فنی وجوہ کے سبب ایم بی اے II سمسٹرس امتحانات جو11/ اکتوبر سے شروع ہونے والے تھے، کو ملتوی کردیا گیا۔ امتحانات کی نئی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔ ہاسٹل کی سہولت کو بھی تاحکم ثانی معطل کردیا گیا ہے۔

a3w
a3w