تلنگانہ

پرگتی بھون کا نام تبدیل کرکے پرجا پالانا بھون رکھا جائے گا: راہول گاندھی

اے آئی سی سی قائد راہول گاندھی نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں کانگریس کی کامیابی سے ”پرجالا تلنگانہ“ کے سنہری دور کا آغاز ہوگا۔

حیدرآباد: اے آئی سی سی قائد راہول گاندھی نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں کانگریس کی کامیابی سے ”پرجالا تلنگانہ“ کے سنہری دور کا آغاز ہوگا۔

متعلقہ خبریں
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
تلنگانہ کی مالی حالت پر اسمبلی میں بحث متوقع
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام

چیف منسٹر کے سی آر کی رہائش گاہ پرگتی بھون کا نام تبدیل کرکے ”پرجا پالانا بھون“ رکھا جائے گا اور اس کے دروازے 24 گھنٹے عوام کے لئے کھلے رہیں گے۔

وزیر اعلیٰ اور تمام وزراء عوامی شکایات کو سماعت کرنے اور انہیں حل کرنے کے لئے باقاعدہ ”پرجا پالانا بھون“ میں روزانہ عوامی دربار منعقد کریں گے۔

جوابدہی‘ شفافیت اور عوامی تلنگانہ کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ ”تبدیل کے لئے کانگریس کو لائیں“۔