حیدرآباد

پیشروبی آرایس حکومت نے بیروزگارنوجوانوں کو دھوکہ دیا:وزیرسیتکا

سیتااکا نے کہاکہ بے روزگارنوجوانوں کو روزگار فراہم نہیں کیاگیا۔وزیراعلی بے روزگارنوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے اقدامات کریں گے۔انہوں نے کہاکہ ضلع کے اسمرتی ونم میں مختلف پروگراموں میں وزیراعلی شرکت کریں گے۔

حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے جمعہ کو عادل آباد ضلع کے اندراویلی کے دورہ کے پیش نظر، ضلع انچارج وزیر سیتکا نے آج انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پیشرو بی آرایس حکومت نے بے روزگارنوجوانوں کو دھوکہ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کو شاندار پیمانہ پر منعقد کیاجائے گا : چیف سکریٹری
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

انہوں نے کہاکہ بے روزگارنوجوانوں کو روزگار فراہم نہیں کیاگیا۔وزیراعلی بے روزگارنوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے اقدامات کریں گے۔انہوں نے کہاکہ ضلع کے اسمرتی ونم میں مختلف پروگراموں میں وزیراعلی شرکت کریں گے۔انہوں نے کہاکہ سری کونڈہ منڈلوں میں 45 کروڑ کی لاگت سے کئے جانے والے ترقیاتی کاموں کا آغاز کل ان کے ہاتھوں ہوگا۔

a3w
a3w