شمالی بھارت

آر جی کار ہاسپٹل کے قریب 24اگست تک امتناعی احکامات

کولکتہ پولیس نے سرکاری آر جی کار میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے قریب اتوار سے 24 اگست تک جلسہ جلوس اور 5سے زائد لوگوں کا جمعہ ہونا ممنوع قرار دیا۔

کولکتہ: کولکتہ پولیس نے سرکاری آر جی کار میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے قریب اتوار سے 24 اگست تک جلسہ جلوس اور 5سے زائد لوگوں کا جمعہ ہونا ممنوع قرار دیا۔

متعلقہ خبریں
ممتا بنرجی کی قیام گاہ پر حملہ کا منصوبہ
حیدر آباد میں ایک ماہ تک امتناعی احکام نافذ
سپریم کورٹ میں کل آر جی کار میڈیکل کالج کیس کی سماعت
آر جی کار اسپتال میں عصمت دری معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی دائر
پوکسو کیس کا ملزم ہاسپٹل سے فرار، جامع تحقیقات کا آغاز

یہ دواخانہ ایک لیڈی ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل کے بعد سے احتجاج کا مرکز بن گیا ہے۔

کولکتہ پولیس نے دواخانہ کے اطراف بی این ایس ایس کی دفعہ 163(2)نافذ کردی۔ امتناعی احکامات دواخانہ سے شیام بازار تک لاگو رہیں گے۔