حیدرآباد

عوامی دربار ہر منگل اور جمعہ کو منعقد ہوگا۔ تفصیلات پڑھیں

چیف منسٹر نے کہا کہ معذور افراد اور خواتین کے لئے علیحدہ قطار بنائی جائے۔ عوام کی سہولت کے لئے پینے کا پانی و دیگر سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی۔

حیدرآباد: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ جیوتی راؤ پھولے پرجا بھون میں منعقد ہونے والے پرجا دربار (عوامی دربار) کو پرجاوانی کے نام سے موسوم کیا جائے،

متعلقہ خبریں
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
پرجا دربار صرف پروپگنڈہ: خاتون کو لڑکی کی تعلیم کیلئے ایک لاکھ کا چیک حوالے
FLO کا پہلا نیشنل جاب فیئر حیدرآباد میں کامیابی کے ساتھ مکمل، 35 کمپنیاں اور 1200 سے زائد امیدواروں کی شرکت
جمعیۃ علماء بودھن کا انتخابی اجلاس، حافظ محمد افسر صاحب مظہری بلا مقابلہ صدر منتخب
جمعیۃ علماء ضلع نلگنڈہ کا ایک روزہ ممبر سازی جائزہ اجلاس منعقد

یہ پرجاوانی ہفتہ میں دو دن ہر منگل اور جمعہ کو منعقد کیا جائے اور عوام سے 10 تا ایک بجے دن درخواستیں حاصل کی جائیں۔

چیف منسٹر نے کہا کہ معذور افراد اور خواتین کے لئے علیحدہ قطار بنائی جائے۔ عوام کی سہولت کے لئے پینے کا پانی و دیگر سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی۔