تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں بارش اورژالہ باری

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے پوتنگل منڈل کے کئی علاقوں میں ژالہ باری کے ساتھ بارش ہوئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے پوتنگل منڈل کے کئی علاقوں میں ژالہ باری کے ساتھ بارش ہوئی۔

متعلقہ خبریں
آندھرا پردیش کے کئی مقامات پر موسلادھار بارش
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

کل دن بھر شدید گرمی ضلع میں دیکھی گئی تاہم شام میں موسم اچانک تبدیل ہوگیا اور بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔

عوام نے اس بارش کے بعد گرمی سے قدرے راحت محسوس کی۔ژالہ باری اوربارش کی ویڈیوسوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔