حیدرآباد
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش کا امکان
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں 10مئی تک مختلف اضلاع میں بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں 10مئی تک مختلف اضلاع میں بارش کاامکان ہے۔
محکمہ نے اس سلسلہ میں ایلوالرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہ نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ 9 اور10 مئی کو عادل آباد، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، سدی پیٹ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد،
اور میڑچل ملکاجگری، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، محبوب نگر، ناگر کرنول، ونپرتی میں بارش کا امکان ہے۔