حیدرآباد
تلنگانہ میں بارش کا امکان
بلیٹن میں محکمہ نے کہاکہ کل ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھرگرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔20تا22اکتوبرتلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اپنے بلیٹن میں محکمہ نے کہاکہ کل ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھرگرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔20تا22اکتوبرتلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا ہے۔
a3w