جرائم و حادثات
تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں سڑک حادثہ۔تین افراد ہلاک
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے رینی گنٹہ بریج پر پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے رینی گنٹہ بریج پر پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ٹریکٹر کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ ٹریکٹر، بائیک سے ٹکراگیا۔
پولیس کے مطابق مہلوکین کی شناخت رامنچاگاوں کے رہنے والے 23سالہ جی اروند، 22 سالہ ایس سمپت اور 23 سالہ انجی کے طورپر کی گئی ہے۔
ہلاک ہونے والے سبھی رامچا گاوں کے رہنے والے ہیں۔