حیدرآباد

سکندرآباد۔گنٹورٹرین میں معمولی آگ لگنے کا واقعہ

انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین میں تلنگانہ کے اسٹیشن گھن پور کے قریب یہ آگ اچانک لگی۔اس ٹرین کی جنرل بوگی میں اچانک آگ دیکھ کر مسافرین خوفزدہ ہوگئے۔

حیدرآباد: سکندرآباد۔گنٹورٹرین میں معمولی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین میں تلنگانہ کے اسٹیشن گھن پور کے قریب یہ آگ اچانک لگی۔اس ٹرین کی جنرل بوگی میں اچانک آگ دیکھ کر مسافرین خوفزدہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
پریڈ گراؤنڈ پر کائٹ و سوئٹ فیسٹول کا آغاز (ویڈیو)
چلتی ٹرین میں لڑکی کے ساتھ دست درازی کے الزام میں ہوم گارڈ گرفتار
پرامن سماج کی تشکیل کیلئے مہاتما بدھ کی تعلیمات ضروری: ریونت ریڈی
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات
پلاسٹک گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی (ویڈیو)

 جنہوں نے فوری طورپر ریلوے کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد اسٹیشن گھن پور کے قریب ٹرین کو روک دیاگیا اور مسافرین نیچے اتر گئے۔ ریلوے عہدیداروں نے آگ بجھائی جس پر مسافرین نے راحت کی سانس لی۔

a3w
a3w