جرائم و حادثات

شمس آباد ایرپورٹ پر سونا اور بیرونی ممالک کی سگریٹس ضبط

مسقط سے حیدرآباد پہنچے مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران 18.17لاکھ روپئے مالیت کی 317گرام وزنی طلائی چین ضبط کی گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے شمس آبادایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے دو معاملات میں دو مسافرین کے پاس سے بیرونی ممالک کے سگریٹس اور سوناضبط کیا۔یہ مسافرین کمبوڈیا سے تلنگانہ کے دارالحکومت پہنچے تھے۔

متعلقہ خبریں
سونے کی اسمگلنگ 3 افراد ایرپورٹ پارکنگ سے گرفتار

ایک کے پا س سے 11.6لاکھ روپئے مالیت کی سگریٹس ضبط کی گئی۔مسقط سے حیدرآباد پہنچے مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران 18.17لاکھ روپئے مالیت کی 317گرام وزنی طلائی چین ضبط کی گئی۔

a3w
a3w