حیدرآباد

ہائی اسٹریٹ مارکٹ میں سوماجی گوڑہ کو ملک بھر میں دوسرا مقام

۔ نائٹ فرانک کے جائزہ کے مطابق ہندوستان کے 8 بڑے شہروں میں 30 ہائی اسٹریٹس کا جملہ رٹیل ایریا کا مکمل رقبہ 5.7 ایم این مربع گز پر ہے۔

حیدرآباد: بنگالورو کی ایم جی روڈ کے بعد شہر حیدرآباد کے سوماجی گوڑہ کو ملک کی ہائی اسٹریٹ مارکٹ کے رینک میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔ بنگالورو کے چار ہائی اسٹریٹس، ٹاپ ٹن میں شامل ہیں جبکہ شہر کے گچی باؤلی، امیر پیٹ، بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز کو بالترتیب 16,17,18 اور19واں مقام حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

علاوہ ازیں شاپنگ مالس، ملک میں ہائی اسٹریٹس بھی ہندوستان کے رئیل رٹیل اسٹیٹ کے منظر نامہ میں شاندار حصہ رکھتی ہیں۔ نائٹ فرانک کے جائزہ کے مطابق ہندوستان کے 8 بڑے شہروں میں 30 ہائی اسٹریٹس کا جملہ رٹیل ایریا کا مکمل رقبہ 5.7 ایم این مربع گز پر ہے۔

ہائی اسٹریٹس پررٹیلرس کی موجودگی شاپنگ، لس سے بھی زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ کارکردگی کے لحاظ سے ہائی اسٹریٹس کے جائزہ سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ ہائی اسٹریٹ پر سالانہ خوردہ فروشوں کی کھیت 4,093 امریکی ڈالر فی مکعب درج گز ہے۔

 یہ کھیت شاپنگ مالس سے زیادہ ہے۔ کارکردگی کے لحاظ سے ہائی اسٹریٹس کی آسانی سے حمل ونقل، تک رسائی ہے۔ پارکنگ سہولتیں اسٹورنمائش، اخراجات، میں ہائی اسٹریٹ کا مظاہرہ بہتر رہا ہے۔

a3w
a3w