تلنگانہ

تلنگانہ سکریٹریٹ کا محاصرہ کرنے اے آئی ایس ایف کی کوشش

تعلیم کے شعبہ کے مسائل کو حل کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے طلبہ تنظیم نے تلنگانہ کے سکریڑیٹ کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی جس سے کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔

حیدرآباد: تعلیم کے شعبہ کے مسائل کو حل کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے طلبہ تنظیم نے تلنگانہ کے سکریڑیٹ کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی جس سے کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
جدید سکریٹریٹ میں بھی واستو کا چکر، سی ایم دفترکو 9 ویں منزل پر منتقل کرنے کا فیصلہ
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز

اے آئی ایس ایف نے اس احتجاج کی اپیل کی تھی۔

پولیس نے سکریٹریٹ کی سمت جانے کی کوشش پر انہیں روک دیا۔

پولیس اور اے آئی ایس ایف کے احتجاجیوں کے درمیان بحث وتکرار ہوگئی جس سے کچھ دیر کے لیے کشیدہ صورتحال پیدا ہو گئی۔

احتجاجیوں نے کہا کہ ان کی جدوجہد اس وقت تک نہیں رکے گی جب تک شعبہ تعلیم کے مسائل حل نہیں ہوتے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری مسائل حل کرے۔