دہلی

روپیہ آتا کہاں سے ہے، جاتا کہاں ہے

روپیہ آتا کہاں سے ہے

انکم ٹیکس 19 پیسے
سنٹرل ایکسائز ڈیوٹی 5 پیسے
کارپوریشن ٹیکس 17 پیسے
جی ایس ٹی اور دیگر ٹیکس 18 پیسے
کسٹم 4 پیسے
غیر قرض دار سرمایہ کی رسید ایک پیسہ
غیر ٹیکس کی رسید 7 پیسے
قرض اور دیگر 28 پیسے

متعلقہ خبریں
مودی حکومت کا آخری عبوری بجٹ پیش۔ وزیر فینانس نرملاسیتارمن کی لوک سبھا میں تقریر
نرملا سیتارمن کے خلاف تحقیقات پر کرناٹک ہائی کورٹ کی روک
مرکزی بجٹ میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافیوں کو دور کیا جائے۔ کانگریس ایم پیز کا زور
راہول گاندھی کے ایوان میں آتے ہی بھارت جوڑو کے نعرے
آندھرا کو منتقل 495 کروڑ تلنگانہ کو واپس کئے جائیں: ہریش راؤ

جاتا کہاں ہے

پنشن 4 پیسے
دیگر اخراجات 9 پیسے
محاصل میں ریاستوں کا حصہ 20 پیسے
فینانس کمیشن اور دیگر منتقلی 8 پیسے
مرکزی اسکیمیں 16 پیسے
دفاع 8 پیسے
سبسیڈی6 پیسے
مرکزی اسپانسر شدہ اسکیمیں 8 پیسے
سود کی ادائیگی 20 پیسے