تلنگانہ
تلنگانہ: اسکراپ کی دکان میں آگ لگ گئی
اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ املاک کے نقصان کا تخمینہ دو لاکھ روپے کے لگ بھگ بتایاگیا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے خانہ پورٹاون میں اسکراپ کی دکان میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی۔
اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری وہاں پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا۔
اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ املاک کے نقصان کا تخمینہ دو لاکھ روپے کے لگ بھگ بتایاگیا ہے۔