تلنگانہ

گاندھی جی کو گورنر اور وزیراعلی تلنگانہ کا خراج

گاندھی جی کی برسی کے موقع پر شہرحیدرآباد کے لنگرحوض باپوگھاٹ میں ریاستی حکومت کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں گورنرجشنودیوورما، وزیراعلی ریونت ریڈی نے شرکت کی۔

حیدرآباد: گاندھی جی کی برسی کے موقع پر شہرحیدرآباد کے لنگرحوض باپوگھاٹ میں ریاستی حکومت کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں گورنرجشنودیوورما، وزیراعلی ریونت ریڈی نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں
ہندو راشٹر کا تصور مہاتما گاندھی کے اُصولوں کے خلاف: نتیش کمار
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات

اس موقع پرگاندھی جی کے پورٹریٹ پر گلہائے عقیدت پیش کیاگیا اورملک کے لئے ان کی خدمات کویاد کیاگیا۔

ریاستی وزرا ٹی ناگیشورراو،پی سرینواس ریڈی، پونم پربھاکر نے بھی شرکت کی۔