شمالی بھارت

ہریانہ میں بوتھ لیول ایجنٹوں کی تقرری پر سیاسی جماعتوں سے میٹنگ: سی ای او

سی ای او نے اس سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کو پہلے ہی ضروری سرکلر جاری کر دیے ہیں۔

چنڈی گڑھ: ہریانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر پنکج اگروال ہفتہ کو یہاں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ بوتھ لیول ایجنٹوں (بی ایل اے) کی تقرری کے سلسلے میں ایک میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ خبریں
خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین کو کچل دیا
دہلی پولیس کو کانگریس ورکرس کو ہراسانی سے روکا جائے:دیویندر یادو
جموں و کشمیر میں بی جے پی حکومت تشکیل دے گی: شیوراج سنگھ چوہان
سدرشن ریڈی، چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ مقرر
حلقہ کونسل ورنگل کے ضمنی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ

سی ای او نے اس سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کو پہلے ہی ضروری سرکلر جاری کر دیے ہیں۔

مسٹر اگروال نے کہا کہ بوتھ لیول آفیسرز کے ساتھ بی ایل اےانتخابی عمل کو ہموار کرنے اور غلطی سے پاک ووٹر لسٹ کو یقینی بنانے میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ اگر انہوں نے پہلے ہی تقرریاں کرلی ہیں تو وہ اپنے بوتھ لیول ایجنٹوں کی فہرست کے ساتھ آئیں ۔