جرائم و حادثات

سافٹ ویئر ملازم مشتبہ حالت میں فوت

گچی باؤلی کے ایک ہاسٹل میں سافٹ ویئر ملازم مشتبہ حالت میں فوت ہوگیا۔

حیدرآباد: گچی باؤلی کے ایک ہاسٹل میں سافٹ ویئر ملازم مشتبہ حالت میں فوت ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
انجینئر کے ساتھ65 لاکھ روپئے کی دھوکہ دہی
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

ذرائع نے بتایا کہ 20 سالہ جی ناگا چکرا پانی جو پی جی ہاسٹل میں مقیم تھا، آج وہ مردہ حالت میں پایا گیا۔

گچی باؤلی پولیس مصروفِ تحقیقات ہے۔