تلنگانہ
تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات۔جملہ 1,68,256نوٹا ووٹ ڈالے گئے
تلنگانہ اسمبلی انتخابات جن کے نتائج گذشتہ روز جاری کئے گئے میں جملہ 1,68,256نوٹا ووٹ کا استعمال کیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات جن کے نتائج گذشتہ روز جاری کئے گئے میں جملہ 1,68,256نوٹا ووٹ کا استعمال کیاگیا۔
سب سے زیادہ نوٹا 4,079 کا استعمال حلقہ قطب اللہ پور میں کیاگیاجبکہ جکل حلقہ میں سب سے کم 469 نوٹا کا استعمال کیاگیا۔
2018کے انتخابات میں جملہ 2,24,709 نوٹا ووٹ ڈالے گئے تھے۔